سائنوفارم ویکسین کا سب سے بڑا مضر اثرات یہ بھی ہے کہ اس سے لوگ اندھے بھی ہو رہیں ہیں۔
ایک چائنیز ویکسین کے ماہر نے کہا ہے سائنوفارم ویکسین کے لئےجس کی بہت تعریف ہو رہی ہے کہ وہ دنیا کی سب سے غیر محفوظ ویکسین ہے کیونکہ اس میں 73 مضر اثرات نکلیں ہیں۔ 30 دسمبر 2020 کو بی بی آیٔ بی پی کور وی ویکسین جس کو چائنا نیسنل بائوٹیک گروپ نے بنایا تھا جو کی چائنا نیسنل فارماسیوٹیکل گروپ کارپوریسن کی ماتحت ادارہ ہے، چائنا نیسنل میڈیکل پروڈکٹس ایڈمنسٹریسن نے لوگوں کے استعمال کے لئے سرکاری طور پر اس کو منظوری دے دی تھی۔
لیکن شنگھایٔ کے ویکسین ایکسپرٹ ، تاؤ لینا نے کچھ دن پہلے ہی ویکسین کے ہدایت نامہ کو ایک ڈیجیٹل ورژن اپنے ویبو پہ پوسٹ کیا تھا، یہ خبر ہانگ کانگ کے منگ پاؤ اخبار میں رپورٹ کیا گیا تھا۔ مینویل پڑھنے کے بعد اس نے ایک لمبی سانس لی اور جب منفی رد عمل کا کالم پڑھا تو اس میں ویکسین کے 73 مضر اثرات ملے۔
جہاں ویکسین لگی ہویٔ ہے اس جگہ پہ درد اور سر درد کے ساتھ ساتھ بڈھا ہوا بلڈ پریسر، اندھاپن ،بے ذائقہ اور پیشاب میں انفیکشن جیسی بیماری ہو رہی ہے۔
انہوں نےلیکھا کی یہ 73 منفی رد عمل جو کی مینول میں تھے یہ اس ویکسین کو دنیا کی سب سے غیر محفوظ ویکسین بناتی ہے۔
ان کے مطابق اس سے زیادہ اور کویٔ بھی ویکسین نہیں ہےجس کے اتنے مضر اثرات ہیں۔ انہوں نے یہ بھی داوہ کیا کہ اس سے پہلے دنیا میں ایسا کبھی بھی کویٔ پروڈکٹ نہیں آیا ہے جس کے اتنے منفی اثرات ہوں۔
انہوں نے خبردار کیا ہے کی کمپنی مقدمات سے بچی رہے گی اور انکی جگہ مقامی حکومت کو معاوضہ دینا پڑیگا۔ اگر کویٔ بڑی دقت ویکسین کے ساتھ ملی تو مقامی حکومت کو اپنے اپر الزام لینا ہوگا۔
ان کا ویبو اکاونٹ حکام نے فوراً ختم کرا دیا تھا۔ اب اگر انہوں نے پھر سے پوسٹ کیا تو لیکھا ملے گا اس نے ہمارے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔
تاؤ جو کی 43 سال کے ہیں وہ اگست 2000 سے شنگھایٔ سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینسن میں کام کرتے ہیں اور وہ ویکسین مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو دیکھتے ہیں۔ دسمبر میں بیجنگ بزنیس ٹوڈے نے کورونہ ویکسین سے متعلقہ
ان کا انٹرویو لیا تھا۔
إرسال تعليق