چائنا کے ڈاکٹروں نے سائنوفارم کی کووڈ ۔19ویکسین کو 73 طرح کے نقصان والا دنیا کا سب سے غیر محفوظ ویکسین قرار دیا ھے




شنگھایٔ کے ڈاکٹر تاؤ لینا جو کہ ویکسین تجزیہ کار ھیں انھوں نے اپنے چار اعشاریہ آٹھ ملین سوشل میڈیا فالوورس کے سامنے منگل وار کو یہ انکشاف ظاہر کیا ھے کہ بیجنگ کے زریعے چلایٔ جا رہی دواساز کمپنی سائینو فارما نے 73 طرح کے نقصان والی ویکسین بنایٔ ھے۔اس انکشاف کے چائینا کے باہر رپورٹ ہونے کے بعد اس طبیٔ کارکن نے اپنی بات کو خارج کرتے ہوۓ غیر ملکی میڈیا پر اسکی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا الزام لگایا۔ ڈاکٹر تاؤ نےاپنے اس متنازعہ بیان جو کہ اب دستیاب نھیں ھے ،کہا کہ وہ بات انھوں نے مزاق میں کہی انھوں نے اس کے بعد زور دیتے ہوۓ یہ کہا کہ چائینا کا علاج بہت ہی موثر ھے اور سوشل میڈیا پر اپنے فالوورس سے اپنی اس بات کی لۓ معافی بھی مانگی نۓ سال کی شام کہ بیجنگ طبیٔ حکام نے سائنوفارم ویکسین کو مشروط منظوری دی ھے۔رپورٹ کے مطابق یہ ویکسین 79۔34 فیصد موثر ھے۔ ملک نے چائینا کے نۓ سال سے پہلے لاکھوں لوگوں کو ویکسین لگانےکا نشانہ رکھا ھے ویکسین کا یہ مسئلہ اس ہفتے کے شروع میں سامنے آیا جب ڈاکٹر تاؤ نے اپنا ایک بلاگ شاءیع کیا جسکا عنوان تھا سائنوفارم ویکسین کو دنیا کا سب سے غیر محفوظ ویکسین ہونے کا خطرہ مانا جا سکتا ھے۔یہ آرٹیکل چائینا کے سوشل پلیٹ فارم ویبو پر ڈالا تھا لیکن اب وہ آرٹیکل دستیاب نہیں اس پوسٹ کی اسکرین شاٹ سے ڈاکٹر تاؤ کا اینٹی کرونا وائیرس ویکسین کا متنازعہ بیان دیکھا جا سکتا ھے ان کے لکھنے کے مطابق اس ویکسین کے استعمال کرنے سے 73 مضر اثرات ہو سکتے ہیں جس کی وجہ سے اسے دنیا کی سب سے غیر محفوظ ویکسی مانا جا سکتا ھے ان مضر اثرات میں سے کچھ فہرست کۓ گۓ تھے جیسے انجیکشن کی جگہ پر درد ،سر درد ،ہایٔ بلڈ پریشر،آنکھوں کی بیناءی کا کم ہونا ،زاءیقہ ختم ہونا اور پیشاب میں جلن وغیرہ ۔تجربہ کاروں کا کہنا ھے کہ دنیا میں ایسی کسی بھی ویکسین کے اتنے مضر اثرات نہیں ھیں جتنے کہ سائنوفارم ویکسین کے دو خوراک میں ھیں اور اس کو بھت ہی مضر اثرات والا ویکسین بتایا۔

ڈاکٹر تاؤ کی اس بات کو چائینا کے باہر کی بہت سی نیوز ویب سائیٹ نے ایک دم نوٹس کیا جس میں ایپل ڈیلی،وائیس آف امریکہ اینڈ تائیوان نیوز شامل ھیں۔

چایٔنا ڈوٹ کوم جس کو چایٔنیز کمونسٹ پارٹی ہی چلاتی ہے اسنے بھی اس آرٹیکل کو پوسٹ کیا تھا لیکن پھر کچھ ٹایٔم بعد اسے ہٹا لیا گیا اور پھر جمعرات کو ڈاکٹر ٹیو نے اپنے ویبو پوسٹ کے ذریعے سائنوفارم کو بدنام کرنے کے سارے الزاموں کو مسترد کر دیا۔

 پاکستان کے ایک رہایٔسی ڈاکٹر بھی ڈاکٹر ٹاو کی باتوں سے متفق ہیں وے بتاتے ہیں کہ چین اپنی ویکسین کو لیکر اس کدر بیکرار ہے کہ کسی بھی جان مال کے خترہ اٹھانے سے کویٔ پریشانی نہی ہوگی – ہماری ہکومت کو اس بات سے توجہ رکھنا چاہیٔےاس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس کدر یہ ویکسین ہم پاکستانی عوام پر ازمایٔ جا رہی ہے- سننے میں یہ بھی آ رہا ہے کہ ویکسین کو بنانے میں سور اور گدھے کی خال کا استعمال کیا گیا ہے۔


Post a Comment

أحدث أقدم