چین کے لوگ ڈرے ہوۓ ہیں کیونکی انکو ڈر ہے کہ کورونا کی وجہ سے تو وہ لوگ اپنے کنبہ کو بچانے میں کامیاب
حوۓ پر کہیں ایسا نا ہو اس ویکسین کی وجہ سے اپنوں کو خونا پڈ جاۓ
پر چین کی ہکومت نے علان کیا ہے کہ ایمرجنسی یوز پولسی کے طہت چین میں رہنے والے ہر ایک سخس کو چین میں بنی ویکسین لگوانا ضروری ہے
اتہان زہانگ کو واپس اپنے کام پر لوٹنا تھا، اسکا آفس اووری کوسٹ پر تھا پر کورونا کے چلتے زہانگ مینلینڈ چایٔنا میں فس گیا
فر اسکے ایک دوست نے اسکو بتایا کہ وہ کس طرہ سے ویکسین لے سکتا ہے – چین کی ویکسین ابھی تک ٹرایٔل -فیس میں ہی یے- اور چین تب بھی ہزاروں لوگوں کو ویکسین دے چکا ہے- اسکے دوست نے اسے بتایا کی ییوو جو کہ چین کی ایک سٹی ہے وہاں
زہانگ نے اس رات بیجینگ سے ییووکے لیۓ فلایٔٹ لی اور ییوو جاکر وہ گھنٹوں تک لایٔن میں لگکر 30 ڈالر دیکر اسنے ویکسین لگوایٔ
وہ بہت پریسان تھا کیونکہ ویکسین ابھی ٹیسٹنگ فیس میں ہی ہے اور اسے گلوبل ہیلتھ ایکسپرٹ کا یہ رویہ بہت ہی گھٹیا لگا
چین نے اپنی ویکسین کو دنیا کے سامنے اس طرہ سے پیس کیا کہ وہ حفاظت اور تاژیر کی مشال ہو جبکہ چین ہمیشا سے کوالٹی سٹینڈرڈ میں ڈاٹفل رہا ہے
ویکسین لینے والے لوگ بہت ہی بڈے خطرے میں تھے کیونکہ انکو معلوم تھا کہ اس ویکسین کے باد وہ کویٔ اور اچھی ویکسین نہیں لگوا سکینگے – کچھ لوگوں کو تو 3 دن تک تیز بخار، الٹی کا مسلہ رہا
یانزحونگ حوانگ جو ایک گلوبال ہیلتھ سینیاور فیلو اور غیر ملکی تعالقات کونسل میں بھی اچھے پوزیشن پر ہیں وہ کحتے ہیں کہ ' اس ویکسین کے رسک لوگوں کو نہی بتاۓ گیے ہیں' اس بات سے لوگ اس ویکسین کو لگوانے سے ڈرینگے ویسے بھی چین کی فارما کمپنیوںکواتنے سارے اسکینڈل کے باوجود امیز ساف کرنے کا پہلا موقع ملا تھا
یہ ساف نہیں ہے کہ کتنے لوگوں کو ویکسین مل چکی تھی – پر چین میں جلایٔ کے ماہینے میں ہر 4 میں سے 1افراد کو لیٹ سٹیز ہیومن ٹیسٹنگ کا ہسسہ بنایا تھا جسکو فیس 3 ٹرایٔل کہا تھا اور جو باد میں انحونے ہزاروں لوگوں کو موہیا کروایا تھا جسمے سے کاروباری ، حکومتی عہدیدار بھی شامل تھے اسکے باد چین کی حکومت نے ویکسین کمپنیوں پر دباو بنایا اور ویکسین کی ساری خامیوں کو نظرانداز کرتے ہوۓ بےدھڈک ساری دنیا میں ویکسین کی فراھمی کر دی۔
إرسال تعليق