پاکستان میں 24 گھنٹوں میں16 ہلاکتیں

 


پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 253 ہو گئی جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار 940 ہوگئی ہےدنیا میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ ستانوے ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں
 
سرکاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 785 کیسز اور 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیںپنجاب میں کورونا کے 5 ہزار46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سندھ 3945 خیبرپختونخوا 1708بلوچستان656 اسلام آباد223 آزادکشمیر55 اورگلگت بلتستان میں 307 افراد میں وائرس کی تصدیق ہے پاکستان میں اب تک 2 ہزار 755 مریض صحت یاب ہوگئ

Post a Comment

أحدث أقدم