سنوویک سوٹس کے نتیزوں کے بارے میں جو اعلانا گیا تہا نتیزے اسے 30% کم موژر پاۓ گۓ ہیں
ساؤ پایولو- چین دنیا میں اپنی امیز بہتری کے لۓ جو جدوجہد کر رہا تھا، اسےہال میں ایک بڈا جھٹکا لگا جب اسے پتا چلا کہ اسکی بنایٔ ہویٔ ویکسین سرف 50 فیصد ہی موژر ژابت ہویٔ
سنوویک کی یتنی کم کامیابی کے باوجود بھی ورلڈ حیلتھ اورگنایٔجیسن اسے استعمال کرنے کی اجازت دنیا بھر کو دے رہا ہے- سایٔنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈاٹا کی شفافیت کی کمی کی وجی سے برازیل اور دنیا بھر کے لوگوں کا اس ویکسین پر شک بڈیگا اور لوگ اسے استعمال کرنے سے بچینگے
برازیل کے سایٔنسدانوں کے بڈھتے ہوۓ دواب کی وجہ سے ، جنمے سے کچھ نے ویکسین کی آزمایٔش کے منتظم پر بھی اوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا تھا
براجیل کے بوتانتان انسٹیٹیوٹ میں کام کرنے والے کچھ پاکستانی میڈیکل سٹوڈینٹ نے اپنا نام سبکے سامنے نا لانے کی سرت پر بتایا کہ وہ اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں کہ ویکسین موژر نہیں ہے یہ بات دنیا بھر سے جان بوجھ کر چھپایٔ گیٔ تھی
شنگھایٔ کے ڈاکٹر ٹاؤ نے بھی جب اس بات کو دنیا کے سامنے لانے کی کوسش کی تو اسکا ویبو اکاونٹ سسپینڈ کر دیا گیا تھا۔

إرسال تعليق